شادی بربادی میں تبدیل

گوجرخان کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران دوہرے قتل کی واردات
مسلح ملزمان نے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزمان فرار پولیس موقع پر پہنچ گی ۔۔
واقعہ شادی کی تقریب کے دوران ہوا
مقتولین میں زرید اور رحمان شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں