سی سی ڈی کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن


لاہور (کرائم رپورٹر )منشیات فروشوں اور خطرناک مجرمان کے خلاف سی سی ڈی کا اپریشن خطرناک مجرمان اور بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی شامت : 61 خطرناک مجرمان اور بدنام منشیات فروش اگلے جہاں روانہ ۔۔۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں مختلف شہروں میں مقابلوں میں پار ہونیوالوں کی تفصیلات مع نام و شہر : 1۔ محمد ثاقب منہاس ، جامکے چیمہ ، گوجرانوالہ۔ 2۔ ذوالفقار زلفی ، ڈوگر وڑائچاں ، گوجرانوالہ ۔ 3۔ محمد ارشد اچھو ، سلانوالی سرگودہا ۔ 4۔ ناصر علی ، بستی فرید آباد ، خانیوال ۔ 5۔ عابد چاچڑ ، رحیم یار خان ۔ 6۔ میر رحمان پٹھان ، چکوال ۔ 7۔ نثار احمد عرف کنڈا ، مرید کے شیخوپورہ۔ 8۔ مجید احمد عرف علی ،نیکا پور سیالکوٹ ۔ 9 ، عبدالرحمان شادن لنڈ ، ڈیرہ غازی خان ۔ 10۔ محمد خالق ۔ ڈیرہ غازیخان ۔ 11۔ محمد فرید ، کاہنہ ، لاہور ۔ 12۔ محسن علی گرین ٹاؤن ، لاہور ۔ 13۔ آصف علی ، لاہور ۔ 14۔ غلام عباس رانجھا ۔ لاہور ۔ 15۔ جہانزیب علی ۔ لاہور ۔ 16۔ اکمل عرف جنو مسیح ۔ فیصل آباد ۔ 17۔ محمد شفیق ، فیصل آباد ۔ 18۔ احسان عرف شانی ، جڑانوالہ ۔ 19۔ علی شیر ، جڑانوالہ شامل ہیں