شادی پر نوٹ لوٹنے والی دونوں پارٹیاں اندر

نارووال (کرائم رپورٹر) :شادی پر نوٹ لوٹنے کا جھگڑاباراتیوں نے پہلے ویٹروں پھر وییڑوں نے باراتیوں کی دھلائی کر دی پولیس نے دو باراتیوں ویٹروں کو دھر لیا واقعہ تھانہ نورکوٹ کے علاقہ پگالہ شادی ہال میں پیش آیابارات کی آمد پر براتیوں نے نوٹ نچھاور کرنا شروع کیے ویٹر اپنا کام چھوڑ کر نوٹ سمیٹنے لگےنوٹ سمیٹنے پر تلخی ہوئی براتیوں نے ویٹروں کی دھلائی کر دی ویٹروں نے ساتھیوں کو بلا کر براتیوں کر گھیر لیا پولیس نے کارروائی کرکے دونوں فریقین کو حوالات میں بند کر دیا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں