بازاری پائے کھانے والوں کے لیے نصیحت شیئر کریں ایم اے شام نومبر 27, 2025December 1, 2025 0 تبصرے 292 مناظر حبیب اباد (نامہ نگار )حبیب اباد کے علاقہ ملتان روڈ پر مری ہوئی بھینس کے نامعلوم افراد پائے بنانے کے لیے پاؤں کاٹ کر لے گئے یقینا کسی شخص نے یہ کسی ہوٹل والے کو فروخت کیے ہوں گے