دنیا کا کوئی بھی کونا ہو غیرت مسلم زندہ ہے ۔امریکی شہر مشی گن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ارادے سے جارہے صہیونی جیک لینگ کو ایک غازی نامی لڑکے نے ایکا گھونسا رسید کیا کہ تین دانت ٹوٹ گئے، ریلی منسوخ ہو گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں