ہوس کی پجارن تین ماں بیٹیوں کا انجام؟

گوجرہ (کرائم رپورٹر)ہوس کی پجارن ماں بیٹیوں نے اپنے مشترکہ یار سے مل کر اپنے باپ کو راستے سے ہٹا دیا
گوجرہ میں 6 بچوں کے باپ یاسین کی پُراسرار موت نے پورے علاقے کو دہلا دیا تھا۔ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ اس موت کے پیچھے اتنی بھیانک حقیقت چھپی ہوگی۔ تحقیقات آگے بڑھیں تو انکشاف ہوا کہ یاسین کی جان کسی غیر نے نہیں بلکہ اپنی ہی دو بیٹیوں، مدیحہ اور اقصیٰ، نے چھین لی!
پولیس کے مطابق دونوں بہنوں نے اپنے آشنا عابد اور اپنی ماں زہرہ بی بی کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا۔ رات کے وقت انہوں نے یاسین کے گلے میں رسی ڈالی —
ایک بیٹی ایک طرف سے کھینچتی رہی، دوسری دوسری طرف سے…
اور باپ کی سانسیں چند لمحوں میں چھین لی گئیں۔
یہ بھیانک منظر ایک محلے کی خاتون نے دیکھ لیا اور فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مدیحہ، اقصیٰ اور عابد کو گرفتار کر لیا، جبکہ زہرہ بی بی تاحال مفرور ہے ذرائع کے مطابق تینوں ماں بیٹیا ں ایک ہی شخص سے مل کر منہ کالا کرتی تھیں