ججوں کی استیعفے کے بعد موجیں کیا کچھ ملے گا ؟

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )ایک سیاسی جماعت کی محبت میں گرفتار استیفی دینے والے تو یوتھیے ججز استعیفے کے بعد بھی کیا کیا سہولیات لیں گے تفصیلات سامنے اگئی ہیں ۔اس کو کہتے ہیں ہاتھی زندہ لا کر اور مرا ہوا سوا لاکھ کا ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کے قریب رقم وصول کرینگے
آخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے،جو غالباً 28 سے 30 لاکھ ماہانا بنتی ہے۔
دیگر الاؤنس،گاڑی، ڈرائیور اور سیکیورٹی کی مد میں تاحیات پولیس اہلکار بھی حاصل کریں گے۔
ایک پسند کا اردلی رکھنے کی اجازت ہوگی،ماہانہ 3 ہزار مفت ٹیلی فون کالز، 2 ہزار یونٹ بجلی، مفت گیس، پانی کی مفت فراہمی، 300 لیٹر پٹرول بھی ملے گا۔
دونوں جج صاحبان کے انتقال کے بعد بیوہ کو ڈرائیور، اردلی ملے گا، 2 ہزار یونٹ بجلی اور مفت پانی کی سہولت بھی حاصل ہے، ماہانہ 300 لیٹر پیٹرول بھی دیا جاتا ہے جبکہ بیوہ سے انکم ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔