اسلام اباد میں انے والوں کے لیے بڑی خبر

اسلام اباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دار الحکومت اسلام اباد میں انے والوں کے لیے خبر ہے کہ وہ 15 دنوں کے اندر اندر اپنی گاڑیوں کو ای ٹیگ میں رجسٹرڈ کروا لیں بصورت دیگر انہیں اسلام اباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا مقصد صرف اسلام اباد کی حفاظت ہے اور ای ٹیگ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں