بنوں پولیس اور دہشت گردوں میں مقابلا دو جہنم واصل ویڈیو وائرل

بنوں کے علاقے ممش خیل میں گل زمان مسجد کے قریب پولیس اور تقریباً 80 دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ جاری ہے۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشتگرد آبادی کو ڈھال بنا کر بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق دو دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے اور کارروائی احتیاط کے ساتھ جاری ہے تاکہ شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔….!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں