تھانہ شمس کالونی کارکردگی میں سب سے اگے
(اسلام اباد کرائم رپورٹر )ائی جی اسلام اباد پولیس کی تحریک “نشہ اب نہیں” کے تسلسل میں تھانہ شمس کالونی پولیس ضلع بھر میں کارکردگی کے حوالے سے تمام تھانوں کو پچھاڑ کے رکھ دیا ٹیم نے کیا کامیابیاں حاصل کیں جانئے ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی شاہنواز ڈوگرسے
Load/Hide Comments