27 ویں ترمیم اتفاق رائے نہ ہو سکا کابینہ اجلاس ملتوی

اسلام اباد ( ایم اے شام )سیاسی جماعتوں میں 27 ویں ترمیم پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث وزیراعظم کی مصروفیت کا بہانہ بنا کر کابینہ کا اج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو 27 ویں ترمیم کے مسودے کی بعض شقوں پر اعتراض ہے جس پر ابھی تک پاکستان پیپلز پارٹی نے 27 ویں ترمیم کی منظوری کی حامی نہیں بھری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں