ڈوگر ویلفئر ٹرسٹ کا ائی کیمپ اسلام اباد پہنچ گیا

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ پاکستان)
کے زیرِ اہتمام تین روزہ کیمپ 6-5-4 نومبر
کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر کی زیر نگرانی فری آئی کیمپ پنڈ بیگو وال اسلام آباد * میں لگایا گیا اور کیمپ میں تقریباً 460 کے قریب مریضوں کا معائنہ کیا گیا
50 متاثرہ مریضوں کا سفید موتیا کے آپریشن کے گئے جبکہ باقی مریضوں کو موقع پر ادویات تقسیم کی گئی اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا… *
*
7-8-9 نومبر کو تین روزہ فری کیمپ بمقام یوسف پیلس رنیال چکری روڈ ۔۔راولپنڈی میں لگایا جائے گا**
*
Load/Hide Comments