اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) ملک کے شمالی علاقہ جات میں برف باری جڑواں شہروں کے بعض علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں شدید بارش راولپنڈی میں ژالہ باری کے باعث جڑواں شہروں کا موسم مزید سرد ہو گیا محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جڑواں شہروں میں مزید بارش متوقع ہے
Load/Hide Comments