پاکستان مخالف یوٹیوبروں کے پیچھے جمائمہ کا ہاتھ ۔سید طلب حسین کا دعوی

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مخالف کمپین چلانے والے یوٹیوبروں کے پیچھے جمائمہ کا ہاتھ ہے پاکستان کے معروف صحافی سید طلعت حسین نے اپنے حالیہ وی لاگ میں دعوی کیا ہے کہ امریکہ اور لندن میں بیٹھے ہوئے پاکستان مخالف یوٹیوبر وں سے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ مسلسل رابطے میں ہیں انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ وہ اپنے بیٹوں کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف پر قبضہ جمانا چاہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اردو زبان سے نا بلد عمران خان کے بیٹے سلمان خان نے اج کل اپنے ٹویٹر پر اردو زبان میں ٹویٹ کرنا شروع کر دی ہیں ذرائع کے مطابق سلمان خان کا ٹویٹر ہینڈل پاکستان مخالف ایک پاکستانی کر رہا ہے جسے بہت جلد بے نقاب کر دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں