ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری ائی کیمپ

جہلم (نامہ نگار )
کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر کی زیر نگرانی فری آئی کیمپ چوٹالہ گاؤں جہلم۔ * میں لگایا گیا.کیمپ میں تقریباً 100 کے قریب مریضوں کا معائنہ کیا گیا

21 متاثرہ مریضوں کا سفید موتیا کے آپریشن کے گئے جبکہ باقی مریضوں کو موقع پر ادویات تقسیم کی گئی اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں