غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے خبردار

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 14 سال قید 20 لاکھ روپے جرمانہ نیا قانون اگیا محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنا غیر قانونی اسلحہ پنجاب بھر میں قائم کیے گئے خدمت مراکز میں جمع کروا دیں جب کہ اپنے لائسنس یافتہ اسلحہ کو بھی خدمت مراکز میں نئے سرے سے رجسٹر کروائیں بصورت دیگر سخت ترین کاروائی کے لیے تیار رہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں