امریکی صدر کی شہباز شریف کو پاک افغان جنگ رکوانے کی افر

اسلام أباد(خصوصی رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان جنگ رکوانے کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو افر کر دی اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے بقول میں نے اٹھ جنگ رکوا کر لاکھوں افراد کی جانیں بچائی ہیں اگر شہباز شریف مجھے کہیں تو میں پاک افغان جنگ بھی رکواسکتا ہوں
Load/Hide Comments