سپر مارکیٹ میں خوفناک اگ
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایف سکس سیکٹر کے پوش تجارتی مرکز سپر مارکیٹ میں ایک بڑے ریسٹورنٹ میں خوفناک آگ لگ گئی اطلاع پر فائر برگیڈ نہیں پہنچ کر اگ پر قابو پانا شروع کر دیا ہے دیگر متعلقہ ادارے بھی موقع پر موجود ہیں
Load/Hide Comments