مذہبی جماعت کے ملک بھر میں تمام دفاتر سیل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )ریاست پاکستان نےمذہب کے نام پراحتجاج کی اڑ میں قتل و غارت اور انتشار پھیلانے والی مذہبی تنظیم کے مرکزی دفتر لاہور سمیت ملک بھر میں تمام دفاتر کو سیل کر دیا ہے جبکہ انتشاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے

تحریک لبیک پاکستان کے دفاتر اور مساجد/مدارس کے خلاف کاروائی کا معاملہ

وفاقی انتظامیہ نے ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد و مدرسہ کو سیل کر دیا۔

مرکزی دفتر ٹی ایل پی رولر ایریا مری روڈ اٹھال چوک سیل کر دیا گیا

مدینہ ٹاون سملی ڈیم روڈ بھارہ کہو میں واقع ٹی ایل پی آفس سیل کر دیا گیا

مرکزی جامع مسجد و مدرسہ انوار مدینہ نئی آباد بھارہ کہو سیل

مرکزی جامع مسجد محلہ ٹیکری نئی آبادی بھارہ کہو

یوسی لیول دفتر ٹی ایل پی شاہ پور سملی ڈیم روڈ بھارہ کہو

مسجد ممتاز قادری، گاوں اٹھال ، سملی ڈیم روڈ بھار کہو

جامع مسجد سترہ میل مری روڈ بھارہ کہو

یوسی 14 دفتر ٹی ایل پی ، مسجد و مدرسہ ٹی ایل پی واقعہ سیری چوک پھلگراں سیل کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں