ایک دن میں ڈینگی کے نئے 37 کیس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )

انسدادِ ڈینگی مہم کی یومیہ سرویلینس رپورٹ جاری،

40 ہزار 169 مقامات پر انسپکشن مکمل، انتظامیہ

ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 2,111 مقامات پر فوگنگ اور 1,468 گھروں میں اسپرے، انتظامیہ

گزشتہ ایک روز میں 37 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ، انتظامیہ

ہائی رسک علاقوں میں فوری ایکشن لیاگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں