مذہبی جماعت کا احتجاج انسپیکٹر شہید چار کارکنان ہلاک

لاہور( کرائم رپورٹر )مرید کے میں نام نہاد تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی پر تشدد کاروائیوں میں تحریک لبیک کے تشدد مارچ میں انسپکٹر شہزاد جام شہادت نوش کرگئے
جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ٹی ایل پی کے تین کارکنان اور ایک راہگیر ہلاک 48 پولیس اہلکار جبکہ کارکنان کی کثیر تعداد زخمی پولیس نے انسپیکٹر کی شہادت کے بعد مظاہرین کو منتشر کرتے ہوئے متعدد احتجاجیوں کو گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا پولیس کی جانب سے مزید سرچ اپریشن جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں