کے پی کے۔ پی ٹی ائی ہٹ دھرمی برقرار اپوزیشن کا بائیکاٹ

خیبر پختون خواہ (خصوصی رپورٹر )پی ٹی ائی کی ہٹ دھرمی برقرار کے پی کے اسمبلی بحران شدت اختیار کر گیا خیبر پختون خواہ سپیکر کی جانب سے اج ہی کے دن ووٹنگ کرانے پر زور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عبداللہ نے دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کا استیعفی ابھی تک منظور نہیں ہوا ایک وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے دوسرا وزیراعلی کا انتخاب غیر قانونی اور غیر ائینی ہے ائندہ چند گھنٹے اہم اس حوالے سے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر أئین میں درج معینہ مدت کے لیے گورنر راج خارج از امکان نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں