ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی دونوں نام نہاد نمک حرام تنظیمیں پسپا
اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی کی اندرونی و بیرونی محاذ پر وطن عزیز کو وطن عزیز کو کمزور کرنے کی تمام تر کوششیں ناکام بنا دی گئی ہیں سردی محاذ پر افواج پاکستان نے تحریک کے طالبان کا جس طرح بینڈ بجایا ہے بالکل اسی طرح رینجر پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے تحریک لبیک پاکستان کو بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے پولیس اہلکاروں نے نام نہاد لیڈروں کے پرتعیش کنٹینروں کو بھی جلا کے راکھ کر دیا ہے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نمٹنے والے تمام ادارے شاباش کے حقدار ہیں
Load/Hide Comments