پاک فوج کا افغان فورسز کی 19 چیک پوسٹوں پر قبض دشمن فرار

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پاک فوج نے 19 چک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا افغانی لاشیں اسلحہ اور وردیاں چھوڑ کر فرار

پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری

جاری ویڈیو میں قبضہ کی جانے والی افغان پوسٹ کے اندرونی
مناظر منظر عام پر

ویڈیو میں افغان طالبان کے پوسٹ پر پڑے ہوئے افغانی یونیفارم اور چھوڑے گئے ہتھیار دیکھے جا سکتے ہیں، سیکورٹی ذرائع

بیشتر افغان طالبان پوسٹیں خالی چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں