بانی کے نام زد وزیراعلی کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی جماعتیں متحرک

بانی پی ٹی ائی کے نامزد کردہ کے پی کے وزیراعلی سہیل افریدی کا راستہ روکنے کے لیے خیبر پختون خواہ میں اپوزیشن سیاسی جماعتیں متحرک ہو گئیں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون پاکستان پیپلز پارٹی جے یو ائی( ف) اور عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر ازاد ممبران کی حمایت سے مشترکہ وزیراعلی لانے کے لیے غور و خوض کر رہے ہیں ذرا ئع کا کہناہے کہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں نے أزاد ار کان سے رابطے شروع کر دیے ہیں
Load/Hide Comments