اسلام اباد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)قتل وغارت کاسلسلہ نہ رک سکا،تھانہ نون کی حدودمیں سرعام دن دھاڑےایک اور شخص کوقتل کردیاگیا رواں ماں کے پہلے نو دنوں میں اب تک سات افراد کو قتل کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں