اسلام اباد میں بدترین ٹریفک حادثہ تین دوست جانبحق

صبح سویرے تیز رفتاری کی باعث گاڑی سرینا چوک کے سامنے سے گہرے نالے میں جا گری تین ماؤں کی گودیں اجڑ گئ مری یونین کونسل پوٹھ شریف ایک اور نوجوان اور ساتھ دو دوست رات ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گے
اوپر علیوٹ ڈونگہ کھیتر والے طارق صاحب کے بھائی جناب عمر صاحب کا جواں سالہ بیٹا بی ایس کا سٹوڈنٹ ابو بکر عباسی کشمیر ہائی وے پر روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا
Load/Hide Comments