پریس کلب کے سامنے احتجاج متعدد گرفتار

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور ریاست آزادکشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ویڈیو ملاحظہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں