فیسکو کو ملازمین کو ہر دو سال بعد نیا موبائل ملا کرے گا

فیصل اباد (نمائندہ خصوصی )فیسکو نے موبائل پرچیز پالیسی کی منظوری دے دی
میٹر ریڈرز کو ہر دو سال بعد 45 ہزار روپے مالیت کا موبائل ملے گا
پالیسی یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہوگی
موبائل پرچیز کے لیے 79 کروڑ 15 لاکھ روپے کا بجٹ مختص
فیصل آباد سرکلز کے لیے 455 موبائل منظور
جھنگ سرکل کے لیے 164 موبائل خریدنے کی منظوری
سرگودھا سرکل کے لیے 351 موبائل خریدے جائیں گے
میانوالی سرکل کو 244 موبائل دیے جائیں گے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لیے 187 موبائل مختص

اپنا تبصرہ بھیجیں