دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والے ڈاکو پار

سی سی ڈی لائل پور ٹاون کے انچارج انسپکٹر
حسن صدیق چیمہ کا تھانہ صدر کے علاقہ جوڑے والا پل پر پولیس مقابلہ، مبینہ مقابلے میں در۔جنوں مقد۔مات کے ریکارڈ یافتہ ڈا۔کو محسن ولد سلیمان سکنہ 243 ر ب اور ذیشان عرف شانی ولد خالد ہلاک ہو گئے ہلاک ھونے والے ڈا۔کوؤں میں محسن 50جبکہ ذیشان عرف شانی ڈ.کیتی و را.ہزنی اور موٹرسائیکل چھیننے کی 30 وا.رداتوں ریکارڈیاافتہ اور ہاوس ر۔ابری کی واردات کے دوران 4 خوا۔تین سے زیا۔دتی کے مقدمہ میں ملوث تھے پولیس رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی لائل پور ٹاؤن کے انچارج اور ان کی ٹیم نے گزشتہ رات جوڑے پر ناکہ بندی کے دوران چھ موٹر سائیکل سواروں کو مشکو۔ک پا کر رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فا۔ئرنگ کی اور جوابی فا۔ئرنگ میں دونوں ملز۔مان ہ۔لا۔ک ہو گئے ہ۔لا۔ک ہونے والے ڈا۔کوؤں کے قبضہ سے دو چھ۔ینی جانے والی موٹر سائیکلیں اسل۔حہ اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا گیا