ڈونلڈ ٹرمپ کا اگے بڑھ کر شہباز شریف سے مصافحہ

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس اختتام پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات. امریکی صدر اور وزیرِ اعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگووزیراعظم شہباز شریف نے پاس کھڑے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا بھی تعارف کروایا دوران گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اگے بڑھ کر شہباز شریف سے مصافحہ کیا اور گفتگو کے دوران شہباز شریف کا ہاتھ تھامے رکھا

اپنا تبصرہ بھیجیں