عمران خان کااپنی بہن کے ذریعے چیف جسٹس اف پاکستان کو خط


اسلام اباد( نمائندہ خصوصی) عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
“سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر کے فاصلے سے خط لکھ رہا ہوں مگر انصاف کے دروازے772 دنوں سے میرے اور میری اہلیہ کے لیے بند ہیں۔ 772 دنوں سے 9×11 کے پنجرے میں قید، جبری خاموشی، تنہائی اور بے ربط اذیت سہہ رہا ہوں۔ 300 سے زائد بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات کا سامنا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، جو میرے، میرے خاندان اور دنیا بھر میں موجود میرے حامیوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے”.
Load/Hide Comments