با اثر غنڈے کا تھانے کے اندر لیڈی ڈاکٹر پر تشدد
بہاول نگر (کرائم رپورٹر )ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں مبینہ طور پر ن لیگی عدیل افضل نے دیگر ساتھیوں سے مل کر پولیس اسٹیشن کے اندر لیڈی ڈاکٹر مریم حسین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے ہاتھ کی ہڈی توڑ دی۔ ملزمان کو ن لیگ کے مقامی عہدے داران کی پشت پناہی حاصل ہے۔ پولیس نے اب تک ملزم کے خلاف کارروائی نہیں کی ہے جو کہ سی سی ڈی سمیت ڈی پی او بہاول نگر ہی نہیں سی ایم پنجاب مریم نواز کے لیے بھی باعث شرم ہے
Load/Hide Comments