گیپیٹل پولیس کی چھاپے کے دوران قیمتی موبائل لوٹ لئے

اسلام أباد( کرائم رپورٹر)وفاقی پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے چھاپوں کے دوران لوٹ مار کی ریت ختم نہ ہو سکی اسلام آباد مثالی پولیس نے اپنے نئے کارنامہ میں تھانہ لوہی بھیر بحریہ ٹاؤن سیلون پر کارروائی👮‍♂️کانسٹیبل ذوالفقار نے 14 Pro Max اور 13 Pro لے لیے نوجوان ضمانت پر رہا ہوا 3 بار فون لینے گیا نئے کیس میں پھنسانے کی دھمکیاں دے کر اسے بھگا دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں