دو نوکرانیاں 70 تولے سونا لے گئی

دو خواتین کی نیو لالہ زار راولپنڈی کے گھر میں واردات 70تولے سونا چار لاکھ نقدی چوری کر کے فرار دونوں خواتین ملازمہ کے طور پر گھر میں کام کرنے آئیں اور صرف چار دن بعد پانچویں دن یعنی 11 ستمبر شام 4 بجے تقریباً 70 تولہ سونا اور 4 لاکھ روپے نقدی چرا کر فرار ہو گئیں۔
Load/Hide Comments