پنجاب پولیس دھمکیاں دینا بند کرے ارشد انصاری

پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل اور لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے خبردار کیا ہے کہ ڈی ائی جی کامران فیصل نے اگر صحافیوں کو دھمکیاں دینا بند نہ کی تو نہ صرف پورے پنجاب پولیس کی تقریبا ت کا بائیکاٹ کیا جائے گا بلکہ سی ایم پنجاب کے افس کا بھی گھیراؤ کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ازادی صحافت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے اور نہ ہی کبھی کریں گے ارشد انصاری نے کہا کہ قلم اور کیمرے کی طاقت نے بڑی بڑی حکومتوں کو گھر بھیجا کامران فیصل تو ایک چھوٹا سا افیسر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں