ایس ایچ اوشاہ نواز ڈوگر کی دبنگ کارروائی

تھانہ شمس کالونی کا سنیچروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی شاہنواز ڈوگر معہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب دو سنچروں اور علاقہ H-13 میں آئس بیچنے والے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکےاڈیالہ جیل بھجوادیا گیا۔
ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی شاہنواز ڈوگر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ۔ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔
Load/Hide Comments