سی ٹی ڈی کے پانچ اہلکار نوکری سے برطرف

اسلام اباد( کرائم رپورٹر) کاؤنٹر ٹیرارِزم ڈیپارٹمنٹ(CTD)اسلام آبادکے پانچ اہلکاروں نے ایک افغان تاجر کو اغواء کیا، بھاری رقم ہتھیائی اور افغانی تاجر کو چھوڑ دیا ڈیپارٹمنٹل انکوائری میں CTD اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے پر ائی جی اسلام اباد نے دو سب انسپکٹروں اور تین کانسٹیبلان کو نوکری سے برطرف کردیا
Load/Hide Comments