اڈیالہ جیل کے باہر حلیمہ خان پر گندے انڈے پھینک دیے گئے
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران لڑکیوں نے انڈے پھینکن دیئے جس کے بعد وہاں پر موجود پی ٹی اے کے کارکنوں اور اور گندا انڈا پھینکنے والی خواتین کے ساتھ جھگڑا شروع ہو گیا پولیس نے بیچ بچاؤ کرانے کے بعد سب کو منتشر کر دیا پی ٹی ائی نے الزام لگایا ہے کہ یہ سارا کھیل وہاں پر موجود پولیس نے رچایا ہے گندے انڈے پھینکے جانے کے بعد کارکنوں نے پکڑ لیا تو پولیس نے اپنا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اپنی حفاظت میں اُن خواتین کو فرار کرایا
Load/Hide Comments