سیالکوٹ ۔خاتون سے نازیبا حرکت ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا

دروازے میں داخل ہوتے وقت خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا

سیالکوٹ ( کرائم رپورٹر) سیالکوٹ میں دروازے میں داخل ہوتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم محمد عرفان عرف فورمین اپنے نازک اعضاء پر فائر لگنے سے زخمی۔

سی سی ڈی نے ملزم عرفان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی نیت سے پسٹل نکالا گبھراہٹ میں فائر اس کے نازک اعضاء پر لگ گیا جس سے ملزم کا نازک اعضاء ناکارہ ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں