پولیس کا رشوت لینے کا سٹائل نہ بدل سکا

پنجاب (کرائم رپورٹر)پولیس کا رشوت لے کر پیسے جیب میں ڈالنے کا سٹائل نہ  بدلا جا سکا پولیس وفاق پنجاب سندھ بلوچستان کے پی کے یا ملک کسی بھ علاقے کی ہو خود پر اور رشوت دینے والے پر اتنا اعتماد ہوتا ہے کہ کبھی پیسے گننے کیگ زحمت گوارا نہیں کی  پنجاب پولیس کا جوان سرعام بھتہ وصولی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کیا خوب ڈیوٹی نبھائی جا رہ

اپنا تبصرہ بھیجیں