یونیفارم کو گندا نہ کریں تنخواہ حلال کر کے کھائیں

اسلام أباد (قرائم رپورٹر)اپنے یونیفارم کو گندا نہ کریں تنخواہ کو حلال کر کے کھائیں جو بھی سائل تھانے ائے اس کے ساتھ عزت و احترام سے پیش ائیں ایس ایس پی اپریشن اسلام اباد شعیب خان نے شہر کے تمام تھانوں میں اسلام اباد گائڈ پولیس تعینات کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں