فیصل اباد رانا ثنا اللہ کے گھر حملہ کیس میں پی ٹی ائی کے 17 رہنماؤں کو 10۔ 10 سال قید کی سزا فواد چودری زین قریشی بری

فیصل اباد( نامہ نگار)نو مئی ایک اور کیس کا فیصلہ اگیا فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کے گھر پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
تحریک انصاف کے 17 قائدین کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل، اسماعیل سیلا کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی، فیصلہ
فواد چودھری اور زین قریشی کو کیس سے بری کردیا گیا
Load/Hide Comments