ڈسکا کم عمر کنواری لڑکی ماں بن گئی مقدمہ درج

ڈسکہ (کرائم رپورٹر)ڈسکہ کے گاوں میترانوالی میں دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا جہاں ایک نو عمر لڑکی ثانیہ سے مبینہ طور پر زیادتی کے نتیجے میں بچہ پیدا ہوا پولیس نے متاثرہ خاندان کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم واقعے کے بعد سے روپوش ہے
ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کی عمر 17 سال سے کم بتائی جاتی ہے واقعے نے مقامی کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے پولیس نے بتایا کہ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے گے

اپنا تبصرہ بھیجیں