سی ڈی اے کا ماڈل ولج سید پور میں بھرپور اپریشن 200غیر قانونی تعمیرات مسمار

(‎اسلام اباد (خصوصی رپورٹر
،محسن نقوی کی ہدایت پرسید پور
ماڈل ویلج میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن

اب تک 200 غیر قانونی تعمیرات مسمار۔نیشنل پارک کی 191 کنال اراضی قابضین سے واگزار

کئی کئی سال سے کرایہ ادا نہ کرنے والوں سے عمارتیں خالی کرا لی گئیں

360 کنال اراضی پر 2005 کے بعد بنائی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سید پور ماڈل ویلج کا دورہ۔ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کس جائزہ لیا

‎وزیر داخلہ محسن نقوی نے سید پور ویلج کے اپ گریڈیشن و بیوٹیفیکیشن کے کاموں پر پیشرفت کا معائنہ کیا


وزیر داخلہ محسن نقوی کا سید پور ویلج کے اطراف تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رکھنے کا حکم

خالی کرائی گئی عمارتوں کو شفاف انداز میں نیلام کیا جائے گا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن پر سی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہا

علاقے میں ہر طرح کی غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ ترجیح ہے۔ محسن نقوی

کراچی اور لاہور کے معروف ریسٹورنٹس کو سید پور ویلج میں لایا جائے گا۔ محسن نقوی

‎سید پور ویلج کی بحالی سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور شہریوں کو نیا تفریحی مقام میسر آئے گا، محسن نقوی

‎سید پور ویلج کو عالمی معیار کا تفریحی مرکز بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، محسن نقوی


‎وزیر داخلہ نے سی ڈی اے اور ڈی ایم اے حکام کو ویلج کے اطراف صفائی یقینی بنانے کی ہدایت

‎سید پور ویلج مستقبل کا نیا کمرشل مرکز بنے گا۔ سیاحوں کو معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی،محسن نقوی


‎سیٹلائٹ امیجری سے 2005 کے بعد بنائی گئی تعمیرات کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ بریفنگ

سید پور ماڈل ویلج کے گرین کور ایریا کو بجال کیا جا رہا ہے۔ بریفنگ


اپنا تبصرہ بھیجیں