نیشنل کرائم ایجنسی کا افسر پنڈی سے اغوا مقدمہ درج
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا افسر راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغواء
سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے گھر سے نکلا تھا
پولیس نے سب انسپکٹر کے مبینہ اغواء کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا
سب انسپکٹر صارم علی خان 15 اگست کو گھر سے نکلا تھا، مقدمہ
صارم علی خان کی گاڑی مسجد کے باہر سے ملی ہے، مقدمہ
صارم علی خان کا موبائل فون نمبر مسلسل بند ہے، نامعلوم افراد نے بھائی کو اغواء

Load/Hide Comments