لودرن ٹرین حادثہ ایک شخص جان بحق 20 سے زائد زخمی
لودھراں( نامہ نگار)لاہور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ٹرین لودھراں جنکشن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار۔
لودھراں ۔۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کو لودھراں جنکشن پر رکنا تھا لیکن ٹرین نہ رک سکی اور آگے کھڑی مال گاڑی کے انجن سے جا ٹکرائی۔
لودھراں ۔۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عوامی ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جن میں متعدد مسافر سوار تھے۔
20 سے زاہد افراد کے زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق مذید ہلاکتوں کا خدشہ
لودھراں۔۔۔حادثہ دو بج کر دس منٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کر چکی ہیں۔

Load/Hide Comments