شارجہ دو فٹ بال کلبوں کے درمیان معاہدہ
شارجہ (نمائیندہ خصوصی )شارجہ فٹبال کلب اور Generaltec. کے درمیان ماھدہ شارجہ اسپورٹس کونسل کے چیئرمین عیسیٰ ہلال الحازمی، شارجہ اسپورٹس کلب کے بورڈ کے چیئرمین لینسی خالد عیسیٰ المدفہ، ابراہیم محمد ال جاروان، بورڈ ممبر و مارکیٹنگ ہاؤس کے چیئرمین اور بورڈ پریس ہاؤس میں کانفرنس سے خطاب کیا۔ شارجہ، اسپورٹس کلب۔ شرکاء میں معزز مہمان اور میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔

پریس کانفرنس میں، شارجہ فٹبال کلب کی جانب سے وعدہ کیا گیا کہ وہ 2 سیزن (2025-2026 اور 2026-2027) کے لیے اپنی شرٹس میں “Generaltec” کا برانڈ رکھیں گے جو ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ شارجہ فٹ بال کلب شارجہ کی عظیم امارات کی امیدوں پر پورا اترے گا، جہاں ہم نے 25 سال قبل اپنے برانڈ کا سفر شروع کیا تھا۔
خاور حسین اونر۔ Generalatac نے بتایا کہ فٹ بال خطے کا ہر وقت کا پسندیدہ کھیل ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شارجہ فٹ بال کلب متحدہ عرب امارات کے باوقار فٹ بال کلبوں میں سے ایک ہے، یہ کلب فخر کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتا ہے جو کلب کی جانب سے کھیلنا پسند کرتے ہیں، اس لیے اپنے نوجوانوں کو سپورٹ کرنے اور ان کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ہم نے شارجہ ایف سی کے ساتھ مل کر شارجہ کے کھیلوں میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔ُجو ھمارے برانڈ۔ کے لئے اعزاز ھے۔ یاد رھے کہُGeneralqtac عالمی۔ برانڈ۔ ھے جس کا گلف میں نام اور مقام ھے