اسلام اباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی ہے رورل اور اربن ایریا سے ملنے والی معلومات کے مطابق رورل ایریا میں 24 گھنٹوں میں دو سے تین گھنٹے جبکہ اربن ایریا میں ایک گھنٹہ کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ا سکوپ کی جانب سے اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو لوگوں نے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ وہ اپ کا کی جانب سے ابھی تک کوئی بھی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے
Load/Hide Comments