اسلام اباد میں ائندہ ہفتے ایک اور بڑی بیٹھک

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )وفا قی دار الحکومت اسلام اباد کو ائندہ ہفتے ایک اور بڑی میزبانی ملنے جا رہی ہے ذرائے نے بتایا ہے کہ ائندہ ہفتے چار مختلف ملکوں کے وزیر خارجہ کی میٹنگ اسلام اباد میں ہونے جا رہی ہے اور اس میٹنگ میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے مزید کوششیں کی جائیں گی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سمیت سعودی عربیہ بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ ائندہ ہفتے پاکستانی وزیر خارجہ کی دعوت پر اسلام اباد ا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں